Rules for using Fewona services:

English | Arabic | Bulgarian | Dutch | Finnish | French | German | Hungarian | Indonesian | Italian | Lithuanian | Malayalam | Portuguese | Romanian | Russian | Serbian | Spanish | Tagalog | Turkish | Urdu


آپ اپنا شیل صرف اُس مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں، جِس کے لئے آپ نے درخواست دی ہو۔ اسے کسی اور مقصد کے لئے استعمال یا دوسرے اعمال (Processes) چلانے کی لئے آپ کو درخواست دینا پڑے گی۔

 

دوسری صورت میں آپ ایک eggdrop اور ایک znc اکاؤنٹ (دو نیٹ ورکس کے ساتھ) رکھ سکتے ہیں،جب تک زیادہ کی درخواست نہ کریں۔

 

کسی DDoS حملہ، ہیکنگ یا flooding کی اجازت نہیں۔ شیل کے وسائل کا غلط استعمال مَت کریں، وہ سب کے لئے ہیں۔

 

کسی Blackhat سرگرمی کی اجازت نہیں۔

 

کوئی سروس/ہوسٹنگ فروخت کرنے کی اجازت نہیں۔

 

مفت معمولی اکاؤنٹ والے صارفین کے لئے لازمی ہے کہ وہ ہفتہ میں کم از کم ایک مرتبہ آئی آر سی کا دورہ کریں اور کمانڈ /id password سے لاگ اِن کریں یہ غیر فعال اور غیر مستعمل اکاؤنٹس کو روکنے کے لئے ضروری ہے، جو کہ سرور کے وسائل استعمال کر رہے ہوں۔ اکاؤنٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں


Translated by FantomX